Sunday 8 May 2011

کیا آپ اس پر یقین کریں گے ۔ ۔ ۔ ۔

اردو : اگر میں ایک ٹھوس گیند کو روشنی کی رفتار سے ایک شیشے کی کھڑکی سے باہر پیھنکتا ہوں تووہ بغیر کھڑکی کو توڑے اس میں سے گزجائے گا۔ کیا مانتے ہیں کہ ایسا ممکن ہے ؟ جی ہاں ، بالکل ممکن ہے ۔ آئن سٹائن کی مشہور کمیت۔ توانائی مساوات کے مطابق یہ ممکن ہے ۔ اگر کوئی شے روشنی کی رفتار سے سفر کرے تو وہ توانائی میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment